Social Media Links
Awareness Session on Youth Leadership on 12-09-2025 at District Swat

ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبرپختونخوا نعمان مجاہد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات نے تحصیل بابوزئی کے علاقے منگلور، ماڈرن ایجوکیشنل پروفیشنسی اکیڈمی میں ایک روزہ سیشن بعنوان یوتھ لیڈرشپ اور آگاہی سیشنز منعقد کیا۔
اس سیشن کا مقصد نوجوانوں کی رہنمائی، قیادت کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور معاشرتی و تعلیمی پہلوؤں پر اُنہیں آگاہی فراہم کرنا تھا۔
اس سیشن میں ماہر مقررین نے نوجوانوں کو عملی زندگی میں کامیابی کے گر، مثبت سوچ اپنانے اور معاشرے کی بہتری کے لیے فعال کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ اس موقع پر نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مقررین کے ساتھ سوال و جواب میں بھرپور حصہ لیا۔
📋 Event Details
-
Event Date
12-09-2025 -
No of Audience
80 -
No of Participants
80 -
Event Venue
District Swat
🖼️ Event Photos





