Social Media Links

Awareness Session on Dengue 2025 at District Charsadda

ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر محکمہ اُمورِ نوجوانان چارسدہ کے زیرِ اہتمام ڈینگی سے متعلق آگاہی سیشنز گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چارسدہ اور گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پڑانگ میں منعقد ہوئے۔ ان سیشنز میں کالج کے اساتذہ اور طلبہ/طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

سیشن کی مقررہ ڈاکٹر آسیہ (میڈیکل اینٹومولوجسٹ) نے شرکاء کو ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اور عملی اقدامات سے آگاہ کیا اور واضح کیا کہ بروقت احتیاط اور شعور سے اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر فہیم جان درانی نے خطاب میں کہا کہ نوجوان طبقہ معاشرے میں آگاہی پھیلانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے، لہٰذا طلبہ و طالبات اس پیغام کو اپنے گھروں اور کمیونٹی تک پہنچا کر اس مہم کا حصہ بنیں۔


📋 Event Details
  • Event Date
    11-09-2025
  • No of Audience
    200
  • No of Participants
    200
  • Event Venue
    District Charsadda

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo