Social Media Links

Free Medical Camp for Flood Effected People on 09-09-2025 at District Swat

ڈائریکٹر یوتھ افئیرز نعمان مجاہد اور ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان کے ہدایات پر اصغر مہمند فاؤنڈیشن نے امان کوٹ شہیدان، سوات میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد! کیا-

280 مریضوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کی گئیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقے امان کوٹ شہیدان میں طبی امداد پہنچائی، جہاں 280 مریضوں کو مکمل میڈیکل ٹریٹمنٹ، تشخیص اور ضروری ادویات مفت فراہم کی گئیں۔ یہ کیمپ سیلاب زدہ علاقوں میں صحت کی سہولیات تک رسائی بہتر بنانے کے لیے ہماری مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔۔


📋 Event Details
  • Event Date
    09-09-2025
  • No of Audience
    200
  • No of Participants
    200
  • Event Venue
    District Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo