Social Media Links

Pakistan Defence Day 6 September, 2025 at District Swat

ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا نعمان مجاہد کی ہدایت پر، ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات کی جانب سے آج یوتھ ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ مینگورہ میں یومِ دفاع پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام میں نوجوانوں نے وطنِ عزیز سے اپنی محبت، قربانیوں اور شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور دفاع کے لیے ہمیشہ متحد اور پرعزم رہیں گے۔


📋 Event Details
  • Event Date
    06-09-2025
  • No of Audience
    80
  • No of Participants
    80
  • Event Venue
    District Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo