Social Media Links

Seerat-un-Nabi Conference 2025 at District Buner

عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت اور مقدس موقع پر، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس بونیر اور ضلعی انتظامیہ بونیر کی جانب سے "رحمت اللعالمین" نامی ایک شاندار پروگرام کا انعقاد دارالعلوم اصحاب صفہ، کلپانی گاگرہ میں کیا گیا۔ اس روح افزا اور پرنور محفل میں طلبہ نے تلاوتِ قرآن مجید اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کی صورت میں مجلس کو مزید تابناک اور دل کش بنا دیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ خطیب بونیر، ضلعی یوتھ آفیسر بونیر، تحصیل خطیب، معزز علمائے کرام اور چیئرمین یونین کونسل نے سیرتِ طیبہ اور اسوۂ حسنہ پر نہایت عمدہ، مدلل اور حکیمانہ گفتگو فرمائی۔ پروگرام کے اختتام پر معزز مہمانوں اور طلبہ میں اعزازی شیلڈز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے،لیے طعام کا بھی شاندار اہتمام کیا گیا تھا


📋 Event Details
  • Event Date
    06-09-2025
  • No of Audience
    70
  • No of Participants
    70
  • Event Venue
    District Buner

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo