Social Media Links

Rehamt-ul-lil Alameen Programe 2025 at District Mansehra

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز کی ہدایت پر، یوتھ آفس مانسہرہ کے زیرِ انتظام آج گورنمنٹ ہائی اسکول مانسہرہ میں ایک روح پرور پروگرام منعقد ہوا۔

طلبہ نے نعت، قرأت، تقریر اور کوئز کے مقابلوں میں بھرپور شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔

عشرہ رحمۃ للعالمین ﷺ کے موقع پر یہ پروگرام نہ صرف علم و ہنر کا اظہار تھا بلکہ عشقِ رسول ﷺ کا بھی خوبصورت عکاس ثابت ہوا۔

پروگرام کے آخر میں پوزیشن ہولڈرز کو شیلڈز اور انعامات سے نوازا گیا جس سے شرکاء کا حوصلہ مزید بلند ہوا۔

یوتھ آفس مانسہرہ تمام اساتذہ، طلبہ اور مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کرتا ہے جن کی شرکت نے اس تقریب کو کامیاب بنایا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    02-09-2025
  • No of Audience
    250
  • No of Participants
    250
  • Event Venue
    District Mansehra

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo