Social Media Links

Sirat Un Nabi Conference 2025 at District Karak

ضلعی انتظامیہ کرک اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کرک کے زیر اہتمام سیرتُ النبی ﷺ کانفرنس منعقد کی گئی۔

تقریب میں انٹر مدارس نعت و قرأت مقابلہ منعقد ہوا، جس میں طلباء نے بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

مقابلے میں نمایاں کارکردگی پر پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔

یہ بابرکت تقریب ڈپٹی کمشنر کرک اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر کرک کی خصوصی ہدایات پر منعقد کی گئی۔

🌹 سیرتِ طیبہ ﷺ ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے۔


📋 Event Details
  • Event Date
    01-09-2025
  • No of Audience
    150
  • No of Participants
    150
  • Event Venue
    District Karak

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo