Social Media Links

Flood Relief Activities By District Youth Office in Collaboration of Akhuwat Foundation at Swat

خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل و آمور نوجوانان سید فخرجہان ، ڈائریکٹر یوتھ افئیرز اور ڈپٹی کمشنر سوات کے ہدایات پر سوات نوجوانوں کو متحرک کیا گیا ہے اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات و انکی ٹیم تحصیل بابوزی کے علاقے رحیم آباد فارم محلہ میں سیلاب متاثرین میں اخوت فاونڈیشن کے تعاون سے تیار خوراک اور پانی تقسیم کررہے ہیں۔


📋 Event Details
  • Event Date
    19-08-2025
  • No of Audience
    100
  • No of Participants
    100
  • Event Venue
    District Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo