Social Media Links
Flood Relief Activities 2025 at District Battagram

ڈائریکٹر یوتھ افئیر خیبر پختونخواہ ڈاکٹر نعمان مجاھد اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں بیزاد عادل کی ہدایت پہ ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مانسہرہ نے ڈھیری حلیم میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں خوراک کے پیکجز تقسیم کیے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مانسہرہ عثمان علی ،اسسٹنٹ کمشنر بفہ مس نایاب عباسی ، ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر مانسہرہ عثمان سعید ، ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر ہریپور طلال سلیم بھی موجود تھے
📋 Event Details
-
Event Date
17-08-2025 -
No of Audience
250 -
No of Participants
2025 -
Event Venue
District Battagram
🖼️ Event Photos






