Social Media Links
Flood Relief Activities 2025 at Swat by Directorate of Youth Affairs and Akhwat Islamic Institiute

وزیر کھیل و امورِ نوجوانان جناب فخر جہان کی ہدایت پر، ڈائریکٹر امورِ نوجوانان ڈاکٹر نعمان مجاہد کی نگرانی میں، ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات اور نوجوان رضا کاروں نے اخوت اسلامک انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے ضلع سوات میں سیلاب سے متاثرہ افراد میں تیار کھانے کے پیکجز تقسیم کیے۔ یہ خوراکی پیکجز ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز اور
اخوت اسلامک انسٹیٹیوٹ کی جانب سے فراہم کیے گئے۔
📋 Event Details
-
Event Date
17-08-2025 -
No of Audience
50 -
No of Participants
50 -
Event Venue
District Swat
🖼️ Event Photos





