Social Media Links

Relief Packages Distributed to 800 Flood Victims on 16 August Under the Leadership of Director Youth Affairs Dr. Nauman Mujahid

گزشتہ روز 16 اگست کو وزیر کھیل و امورِ نوجوانان خیبر پختونخوا سید فخر جہان کی ہدایات پر ڈائریکٹر یوتھ افیئرز ڈاکٹر نعمان مجاہد سیلاب متاثرین کی بحالی سرگرمیوں کی قیادت کر رہے تھے۔ ان کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسرز اور رضاکار نوجوانوں نے متاثرہ اضلاع کے 800 افراد تک پکے کھانے کے پیکجز، پانی اور دیگر ضروری اشیاء پہنچائیں۔ ڈاکٹر نعمان مجاہد نہ صرف اس سارے عمل کی براہِ راست نگرانی کر رہے تھے بلکہ انہوں نے خود اپنے ہاتھوں سے متاثرہ افراد میں امدادی پیکجز بھی تقسیم کیے۔



📋 Event Details
  • Event Date
    16-08-2025
  • No of Audience
    1000
  • No of Participants
    1000
  • Event Venue
    District Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo