Social Media Links

Marka-e-Haq Speech Competition 2025 at District Swabi

یومِ آزادی کی تقریبات اور "معرکۂ حق" کے سلسلے میں، آج 9 اگست 2025 کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس صوابی (میل) نے ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز آفس صوابی اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن صوابی کے اشتراک سے گورنمنٹ ہائی اسکول صوابی میں تقریری اور ٹیبلو مقابلے کا انعقاد کیا۔

مقابلے میں مختلف اسکولوں کے طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا، جبکہ معزز مہمانوں اور منتظمین کو بھی اعزازی شیلڈز اور تحائف پیش کیے گئے.


📋 Event Details
  • Event Date
    09-08-2025
  • No of Audience
    80
  • No of Participants
    80
  • Event Venue
    District Swabi

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo