Social Media Links

Youth Appriciation Event Fighting Against Drug Abuse at District Swat
ڈپٹی کمشنر سوات جناب سلیم جان صاحب اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا جناب نعمان مجاہد کی خصوصی ہدایات پر
آج ڈسٹرکٹ یوتھ افسر سوات جناب حیدرعلی نے نوے ژوند رہیب سنٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے منشیات کے خلاف جدوجہد کرنے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے لوڈو گیمز کا تحفہ پیش کیا
اور ادارے کی آئندہ ضروریات میں ہر ممکن تعاون کا وعدہ کیا۔
اس خوبصورت موقع پر چیئرمین ریاض احمد حیران کی جانب سے اعزازی شیلڈ بھی وصول کیا
انہوں نے دل کے گہرائیوں سے نوے ژوند ٹیم کا شکریہ ادا کیا کہ وہ نوجوانوں کو ایک نئی زندگی کی طرف واپس لانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ہم سب کو مل کر اس نیک مقصد میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
Event Date
2025-07-25 -
No of Audience
20 -
No of Participants
20 -
Event Venue
District Swat

