Social Media Links
Moonsoon Plantation Drive 2025 at District Abbottabad

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس ایبٹ آباد نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر 1 ایبٹ آباد میں کامیاب شجرکاری مہم کا انعقاد کیا، جو ماحولیاتی آگاہی اور پائیدار ترقی کی جانب ایک اہم قدم تھی۔ مہم میں رضاکاروں، ٹی ایم اے ایبٹ آباد کے سٹاف اور خصوصاً یوتھ یولیف لیڈرز (YYL) کے ارکان نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا، جن کی محنت اور لگن نے اس شجرکاری مہم کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ کالج کے پرنسپل اور طلباء نے بھی اس مثبت اقدام میں شریک ہو کر پودے لگائے اور ماحولیاتی تحفظ کے پیغام کو عام کیا۔
ہم تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس مہم کو مؤثر بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
📋 Event Details
-
Event Date
23-07-2025 -
No of Audience
30 -
No of Participants
30 -
Event Venue
District Abbottabad
🖼️ Event Photos






