Social Media Links
Swat Rapid Open Chess Championship at District Swat

سوات اوپن چیس چیمپئن شپ 2025 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا عوام ایجنڈا کے تحت کامیابی سے اختتام پذیر ہوئی۔ اس ایونٹ میں ملک بھر سے 80 شطرنج کے کھلاڑیوں نے شرکت کی، جب کہ سوات سے تعلق رکھنے والے متعدد نوجوان کھلاڑی بھی اس مقابلے کا حصہ بنے۔ چیمپئن شپ ریپیڈ فارمیٹ میں منعقد کی گئی، جس سے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین موقع ملا۔ اس ایونٹ کے کامیاب انعقاد میں ضلعی یوتھ آفیسر سوات نے کلیدی کردار ادا کیا اور مکمل تعاون فراہم کیا، جس کے باعث اس کی بہترین تنظیم ممکن ہوئی۔ سوات اوپن چیس چیمپئن شپ نے ضلع میں شطرنج کے فروغ اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کی بنیاد کو مزید مضبوط کیا ہے۔
📋 Event Details
-
Event Date
04-05-2025 -
No of Audience
80 -
No of Participants
80 -
Event Venue
District Swat
🖼️ Event Photos



