District Youth Office Mardan Organized Iqbal Day Celebrations Featuring Speech, National Songs, Quiz, and Calligraphy Competitions


ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن مردان۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیس اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مردان کے زیرِ اہتمام آج گورنمنٹ ہائی سکول تخت بھائی میں یومِ اقبال کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کا مقصد طلبہ میں علامہ محمد اقبالؒ کے افکار، فلسفۂ خودی، نوجوانوں کے کردار اور پاکستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔ اس موقع پر طلبہ کو شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے اور ان کے خواب کو حقیقت کا روپ دینے کی ترغیب دی گئی۔

اس موقع پر طلباء کے درمیان تقاریر ۔ ملی نغمے۔ کوئز اور کیلیگرافی کے مقابلے بھی کروائے گئے جس کا مقصد نئے نسل کو علامہ اقبال کا پیغام پہنچانا تھا


📋 Event Details
  • Event Date
    09-11-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Youth Office Mardan

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo