Social Media Links
District Youth Office Lower Dir organised Visit to the Electrician Training Course at the Drug Rehabilitation Center to Review Trainees’ Progress and Training Needs
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس دیر پائین۔۔4 اکتوبر 2026
ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کے تعاون سے منشیات بحالی مرکز میں جاری الکٹریشن کورس/کلاس کا دورہ۔۔۔
کلاس کا مشاہدہ ۔۔پراگریس۔۔۔اور انکی ضروریات کا جائزہ لیا گیا۔۔۔ تمام افراد کا سیکھنے کا جذبہ قابل دید ہے۔۔پراگریس بھی توقعات سے بڑھ کر ہے۔
📋 Event Details
-
Event Date
03-11-2026 -
No of Audience
50 -
No of Participants
50 -
Event Venue
District Youth Office Dir Lower
🖼️ Event Photos