Social Media Links
District Youth Office Mohmand launched courses in Artificial Intelligence (AI), Computer Programming and Graphic Designing at Jawan Markaz Mohmand
ڈپٹی کمشنر مہمند کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر محمد حارث نے جوان مرکز مہمند میں کمپیوٹر پروگرامنگ، مصنوعی ذہانت اور گرافک ڈیزائننگ کے کورسز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ پہلے روز طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور جدید ڈیجیٹل مہارتیں سیکھنے میں بھرپور دلچسپی ظاہر کی۔ ان کورسز کا مقصد ضلع مہمند کے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانا، ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنا اور ان کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔
📋 Event Details
-
Event Date
04-11-2026 -
No of Audience
100 -
No of Participants
100 -
Event Venue
At Jawan Markaz District Youth Office Mohmand
🖼️ Event Photos