District Youth Office Dir Lower organized a Book Fair at Government Degree College Gulabad

ضلعی انتظامیہ،ڈسٹرکٹ یوتھ آفس اور SI سروسز کے اشتراک سے تیسرا دو روزہ کتاب میلہ گورنمنٹ ڈگری کالج گلا آباد میں اختتام پزیر۔۔۔

کتاب میلے میں کالج پرنسپل جناب پرفیسر فضل ربی نے دیگر پروفیسر کیساتھ شرکت کی۔۔ طلباء و طالبات نے بہت جوش و خروش کیساتھ کتاب میلے میں شرکت کرکے اسے کامیاب بنایا۔۔

پروفیسر فضل ربی صاحب نے اس موقع پر پیغام دیا کہ ڈیجیٹل دور کے باجود کتاب کی اہمیت کم نہیں ہوئی۔۔ اس طرح کے کتاب میلے تسلسل کیساتھ منعقد کئے جانے چاہئیں۔۔کتاب بینی ہی انسان کو بڑا آدمی بنا دیتی ہے۔۔

طلباء و طالبات نے بھی اس اقدام کو بہت سراہا


📋 Event Details
  • Event Date
    03-11-2026
  • No of Audience
    100
  • No of Participants
    100
  • Event Venue
    Gov Degree College Gullabad District Dir Lower

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo