Social Media Links

District Youth Office Mohmmand organized on even on Digital skills


مہمند سٹوڈنٹس یونین (MSU) کے زیرِ اہتمام، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مہمند اور ضلعی انتظامیہ مہمند کے اشتراک سے لکڑی ڈگری کالج میں سافٹ اسکلز اور کیریئر کاؤنسلنگ کے موضوع پر ایک کامیاب سیمینار منعقد ہوا۔

سیمینار میں طلبہ کو کیریئر کی مؤثر رہنمائی، مصنوعی ذہانت (AI) اور جدید دور میں سافٹ اسکلز کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔

کالج کے معزز پرنسپل اور اساتذہ کرام نے اس اقدام کو سراہا اور نوجوانوں کی تعلیمی و پیشہ ورانہ ترقی کے لیے ایسی مثبت سرگرمیوں کے تسلسل پر زور دیا۔

ہم ضلعی انتظامیہ مہمند، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مہمند، کالج انتظامیہ، اساتذہ کرام اور تمام شرکاء کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں


📋 Event Details
  • Event Date
    26-10-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Youth Office Mohmand

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo