Social Media Links

District Youth Office Mardan Organized Life-Saving Skills Training Workshop at Abdul Wali Khan University Mardan


ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مردان کے تعاون سے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے شعبہ مائیکرو بائیولوجی میں ریسکیو 1122 مردان کے اشتراک سے Life-Saving Skills Training Workshop کا انعقاد کیا گیا۔

ورکشاپ کا مقصد نوجوانوں کو ہنگامی حالات سے نمٹنے، ابتدائی طبی امداد (First Aid)، سی پی آر (CPR)، آگ سے بچاؤ، محفوظ انخلاء، آفات سے نمٹنے کی تیاری اور ایمرجنسی رسپانس جیسی اہم مہارتوں سے روشناس کرانا تھا، تاکہ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت اور مؤثر کردار ادا کر سکیں۔

اس تربیتی ورکشاپ کے ذریعے نوجوانوں میں انسانی جانوں کے تحفظ، ذمہ دارانہ رویے اور ہنگامی حالات میں فوری اقدامات کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    14-10-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    At Abdul Wali Khan University District Mardan

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo