Social Media Links
District Youth office Upper Chitral Concluded NextGen IT Courses Training Workshop at Government Degree College for Girls
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس اپر چترال اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال کے باہمی اشتراک سے گورنمنٹ ڈگری کالج فار گرلز اپر چترال میں منعقدہ NextGen IT کورسز کی تربیتی ورکشاپ آج کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ اس سیشن میں طالبات کو جدید ڈیجیٹل دور کی اہم مہارتوں پر تفصیلی تربیت فراہم کی گئی، جن میں شامل ہیں:
ای کامرس (E-Commerce)
سوشل میڈیا مونیٹائزیشن (Social Media Monetization) مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence - AI)
طالبات نے بھرپور شرکت کی اور جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا کر خود کو بااختیار بنانے کا عزم کیا۔ ڈسٹرکٹ یوتھ آفس اپر چترال نوجوانوں، بالخصوص خواتین، کے ڈیجیٹل مستقبل کو سنوارنے کے لیے ایسے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے گا
📋 Event Details
-
Event Date
22-09-2026 -
No of Audience
50 -
No of Participants
50 -
Event Venue
at Government Degree College for Girls Upper Chitral
🖼️ Event Photos