Social Media Links
District Youth Office Upper Chitral Organized Educational and Study Tour to Gilgit
نیو آکسفورڈ کالج کے طلبہ کی جانب سے ضلعی یوتھ آفس اپر چترال کے تعاون سے گلگت کا مطالعاتی اور تعلیمی دورہ منعقد کیا گیا۔
دورے کے دوران طلبہ نے مختلف تعلیمی و سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ گلگت کے اہم تاریخی اور ثقافتی مقامات کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر طلبہ کو نئی معلومات حاصل کرنے اور عملی طور پر مختلف مقامات اور اداروں کو دیکھنے کا موقع ملا۔
اس دورے کا مقصد طلبہ کے علم میں اضافہ، ان کے تجربات کو وسیع کرنا اور انہیں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ عملی مشاہدے کے مواقع فراہم کرنا تھا۔
📋 Event Details
-
Event Date
21-09-2026 -
No of Audience
50 -
No of Participants
50 -
Event Venue
District Youth Office Upper Chitral
🖼️ Event Photos