District Youth Office Mardan Conducted Awareness Seminar on Healthy Nutrition, Balanced Diet & Physical Fitness

متوازن غذا، غذائیت اور ورزش کے موضوع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مردان اور عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے آفس آف دی پرووسٹ کے تعاون سے آج “Balanced Diet, Nutrition & Exercise” کے موضوع پر ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

محترمہ عظمیٰ شاہانی نے مہمان سپیکر کے طور پہ شرکت کی۔

سیمینار کا مقصد نوجوانوں میں متوازن غذا، بہتر غذائیت اور باقاعدہ ورزش کی اہمیت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔ مقررین نے شرکاء کو صحت مند طرزِ زندگی اپنانے، متوازن خوراک کے استعمال اور جسمانی سرگرمیوں کو معمولِ زندگی کا حصہ بنانے کے حوالے سے مفید معلومات فراہم کیں۔

سیمینار میں طلبہ و طالبات اور دیگر شرکاء نے شرکت کی، جبکہ مقررین نے نوجوانوں کو صحت مند اور فعال زندگی کے لیے عملی اقدامات اپنانے کی ترغیب دی۔


📋 Event Details
  • Event Date
    21-09-2026
  • No of Audience
    100
  • No of Participants
    100
  • Event Venue
    Abdul Wali Khan University Mardan (AWKUM) Mardan

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo