District Youth Office Swat Organized One-Day Seminar on Soft Skills for 265 Female Students at Government Girls Degree College Saidu Sharif

ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا اور ڈپٹی کمشنر سوات کی خصوصی ہدایات پر ضلعی یوتھ آفس سوات کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سیدوشریف، سوات میں One Day Seminar on Soft Skills کا انعقاد کیا گیا۔

اس ایک روزہ سیمینار میں 265 خواتین طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء کو مواصلاتی مہارت (Communication Skills)، قیادت (Leadership)، ٹیم ورک، خود اعتمادی، وقت کے مؤثر استعمال اور پیشہ ورانہ زندگی میں کامیابی کے لیے ضروری Soft Skills کے حوالے سے آگاہی اور رہنمائی فراہم کی گئی


📋 Event Details
  • Event Date
    10-09-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Swat at Government Girls Degree College Saidu Sharif

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo