District Youth Office Mardan Concluded AI/ML and Cyber Security Training

صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ۔ ڈپٹی کمشنر مردان کے احکامات پر

ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مردان کے زیرِ سایہ AI/ML اور سائبر سیکیورٹی کی کلاسز جاری

ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مردان کے زیرِ سایہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان میں نوجوانوں کی جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل مہارتوں کو فروغ دینے کے لیے Artificial Intelligence (AI)، Machine Learning (ML) اور Cyber Security کے تربیتی کلاسز جاری ہیں۔

ان تربیتی کلاسز کا مقصد نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا، مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ اور سائبر سیکیورٹی کے بنیادی و عملی پہلوؤں سے روشناس کرانا اور انہیں مستقبل کے تعلیمی و پیشہ ورانہ مواقع کے لیے تیار کرنا ہے۔

تربیتی پروگرام میں شرکاء کو ماہرین کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی کے مختلف پہلوؤں کے حوالے سے عملی اور مفید تربیت فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ نوجوان اپنی صلاحیتوں کو بہتر بناتے ہوئے ڈیجیٹل دنیا میں مؤثر کردار ادا کر سکیں


📋 Event Details
  • Event Date
    11-09-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    University of Engineering and Technology (UET), Mardan

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo