District Digital Marketplace & E-Commerce Empowerment Programme organized by District Youth Office Peshawar

نوجوانوں کو ڈیجیٹل کاروبار کی طرف گامزن کرنے کی جانب اہم قدم!

ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز پشاور کے زیرِ اہتمام District Digital Marketplace & E-Commerce Empowerment Programme کے حوالے سے تعارفی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

سیشن میں نوجوانوں کو آن لائن کاروبار، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، پروڈکٹ فوٹوگرافی، پروڈکٹ لسٹنگ، پیکیجنگ و شپنگ اور بزنس برانڈنگ کے حوالے سے عملی رہنمائی فراہم کی گئی۔

نوجوان کاروباری شخصیات نے اپنے تجربات اور عملی معلومات شرکاء سے شیئر کیں، جبکہ فعال شرکاء میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے گئے


📋 Event Details
  • Event Date
    09-09-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Youth Office Peshawar

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo