District Youth Office Swat Observed Fourth Day of Anti-Dengue Campaign with Cleanliness Drive at Mingora Bypass


ڈپٹی کمشنر سوات اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا کی ہدایات پر ضلعی دفتر امورِ نوجوانان سوات کے زیرِ اہتمام 31 اگست تا 6 ستمبر ہفتہ وار ایٹی ڈینگی مہم کے سلسلے میں چوتھے روز نوجوانوں اور متعلقہ عملے نے صفائی سرگرمی میں بھرپور حصہ لیا اور منگورہ بائی پاس میں صفائی اور ڈینگی کے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عملی اقدامات کیے۔


📋 Event Details
  • Event Date
    03-09-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo