Social Media Links
District Youth Office Shangla Launched One-Week Anti-Dengue Campaign at Government High School Dheri, Alpuri
ضلع شانگلہ میں ہفتہ وار اینٹی ڈینگی مہم
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں آج 31 آگست 2026 کو District Youth Affairs Shangla نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے گورنمنٹ ہائی سکول ڈھیری، الپوری میں ایک ہفتہ پر محیط "اینٹی ڈینگی کمپین" کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب میں 120 کے قریب طلباء اور اساتذہ کرام نے شرکت کی۔
کمپین کے دوران طلباء کو ڈینگی وائرس کی روک تھام، احتیاطی تدابیر اور خود سمیت معاشرے کو اس مہلک بیماری سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے تفصیلی آگاہی (Awareness) فراہم کی گئی۔
آگاہی سیشن کے بعد طلباء اور اساتذہ نے مل کر سکول کی حدود اور اطراف میں صفائی مہم (Cleanliness Drive) میں عملی حصہ لیا تاکہ مچھروں کی افزائش کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔
آئیے مل کر اپنے ماحول کو صاف ستھرا بنائیں اور ڈینگی سے محفوظ رہیں
📋 Event Details
-
Event Date
28-09-2026 -
No of Audience
100 -
No of Participants
100 -
Event Venue
District Shangla Government High School Dheri, Alpuri
🖼️ Event Photos