District Youth Office Conducted Dengue Prevention Awareness Campaign in Madrasas and Ensures Cleaning of Mosques and Madrasas

ڈینگی سے بچاؤ مہم کا دوسرا روز۔۔

ڈسٹرکٹ یوتھ آفیس دیر لوئیر کا دوسرے روز مدارس میں آگاہی مہم۔۔۔ اور مسجد و مدارس کی صفائی۔۔۔

مہم کے دوران مدارس کے طلباء کو ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور ڈینگی کے علامات کی صورت میں قریبی طبی مرکز سے رجوع کرنے کے حوالے سے ہدایات اور معلومات فراہم کی گئیں


📋 Event Details
  • Event Date
    31-08-2026
  • No of Audience
    100
  • No of Participants
    100
  • Event Venue
    District Youth Office Dir lower

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo