District Youth Office Mohmand Organized Quran Recitation and Naat Competition at Jamia Taleem-ul-Quran, Safi


ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مہمندکے فنڈز سے ، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن مہمند ، (AMF) کے باہمی تعاون و اشتراک سے ایک پروقار "مقابلہ حسنِ قرات و نعت خوانی" کا انعقاد کیا گیا۔

اس بابرکت تقریب میں مختلف مدارس کے طلباء نے ذوق و شوق سے حصہ لیا اور اپنی خوبصورت آوازوں سے سامعین کے قلوب کو منور کیا۔ تقریب میں علمائے کرام، علاقے کے عمائدین اور معزز مہمانوں نے کثیر تعداد میںت شرکت کی اور طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

برنامے کے اختتام پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طلباء میں نقد انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے، جبکہ معزز مہمانانِ گرامی کو خصوصی شیلڈز پیش کی گئیں


📋 Event Details
  • Event Date
    26-08-2026
  • No of Audience
    100
  • No of Participants
    100
  • Event Venue
    District Mohmand

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo