District Youth Office Upper Chitral celebrated Independence Day2026

محکمہ یوتھ اپر چترال کی جانب سے آج فٹبال گراؤنڈ بونی میں شاندار آتش بازی اور دیگر رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر اپر چترال نے پلاننگ آفیسر شمشیر علی خان کے ہمراہ مذکورہ ایونٹس کی نگرانی کی۔ نوجوانوں نے تقریبات میں بھرپور شرکت کرکے حب الوطنی اور جشنِ آزادی سے اپنی والہانہ وابستگی کا اظہار کیا


📋 Event Details
  • Event Date
    14-08-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Youth Office Upper Chitral

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo