District Youth Office Charsadda organized Plantation Drive on 21 August, 2026


محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ نے اصغر علی مہمند فاؤنڈیشن کے اشتراک سے تحصیل شبقدر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر طلبہ نے بھرپور حصہ لیتے ہوئے مختلف اقسام کے پودے لگائے اور ماحولیاتی تحفظ و سرسبز پاکستان کے عزم کا اظہار کیا۔

اس مہم کا مقصد نوجوان نسل میں شجرکاری، صاف و سرسبز ماحول اور ماحولیاتی ذمہ داری کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے


📋 Event Details
  • Event Date
    23-08-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Youth Office Charsadda

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo