Social Media Links
District Youth Office Bajaur Organized Independence Day Celebrations at Bajaur Model School
ڈائریکٹر یوتھ آفئیرز خیبر پختونخوا اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس باجوڑ کی جانب سے جشن آزادی کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
اس سلسلے میں دوسری تقریب باجوڑ ماڈل اسکول اینڈ کالج سول کالونی خار باجوڑ میں منعقد کی گئی جس میں تقریبا 400 طلباء نے شرکت کی۔
سرگرمیوں میں تقریری مقابلہ، ملی نغمہ، خاکہ، پاکستان کوئز، اور پینٹنگ کے مقابلے شامل تھے جن میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء نے حصہ لیا۔ مقابلوں کو جیتنے والے طلباء میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کی جانب سے اسناد اور نقد انعامات تقسیم کی گئی۔
معزز مہمانان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد رفیق، محکمہ تعلیم کے افسران ، اسکول پرنسپل اور علاقائی ملکان شامل تھے
📋 Event Details
-
Event Date
14-08-2026 -
No of Audience
50 -
No of Participants
50 -
Event Venue
Bajaur Model School at District Bajaur
🖼️ Event Photos