District Youth Office Mansehra Organized International Youth Day Talent Festival 2026


پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی، 14 اگست کی خوشیوں کے موقع پر آزادی، اتحاد اور پاکستان سے محبت کے جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے انٹرنیشنل یوتھ ڈے ٹیلنٹ فیسٹیول – مانسہرہ 2026 کا انعقاد کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مانسہرہ نے Nexora Pakistan کے تعاون سے اس خوبصورت پروگرام کا اہتمام کیا، جس میں نوجوانوں کے لیے تین مقابلے رکھے گئے:

🎨 پینٹنگ مقابلہ

✍️ خطاطی مقابلہ

📸 فوٹوگرافی مقابلہ

اس پروگرام میں 100 سے زیادہ باصلاحیت نوجوانوں نے حصہ لیا۔ نوجوانوں نے اپنی پینٹنگز، خوبصورت خطاطی اور تصاویر کے ذریعے اپنی صلاحیتوں، سوچ اور پاکستان سے محبت کا اظہار کیا۔

اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے، کچھ نیا سیکھنے، ایک دوسرے سے آگے بڑھنے اور اپنے فارغ وقت کو مثبت سرگرمیوں میں استعمال کرنے کا موقع دینا تھا۔

پروگرام میں اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ محترمہ ثناء فاطمہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور نوجوانوں کے جوش، محنت اور ٹیلنٹ کو سراہا


📋 Event Details
  • Event Date
    12-08-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Youth Office Mansehra

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo