Social Media Links
International Youth Day 2026 Certificates Distributed Among Youth After Completion of Digital Skills Courses in District Youth Office Nowshera
12 اگست کو انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز نوشہرہ کے زیرِ اہتمام ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں پروگرام کا انعقاد
پروگرام میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سارہ تواب اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اعجازاختر کی شرکت
دونوں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز نے ڈیجیٹل سکلز کے تحت تربیت مکمل کرنیوالے نوجوان طلباء وطالبات میں کورس تکمیل کے اسناد تقسیم کٸے
📋 Event Details
-
Event Date
12-08-2026 -
No of Audience
100 -
No of Participants
100 -
Event Venue
District Youth Office Nowshera
🖼️ Event Photos