District Youth Office Battagram Career Counseling Seminar Organized for Students in Battagram


ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس بٹگرام اور بٹگرام سٹوڈنٹس سوسائٹی کے اشتراک سے نوجوانوں اور طلبہ کو مستقبل کے بہتر تعلیمی و پیشہ ورانہ انتخاب کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنے کے لیے گورنمنٹ سینٹینیل ہائی سکول بٹگرام میں کیریئر کاؤنسلنگ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر حارث الدین صاحب سمیت ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے سٹوڈنٹس کونسلنگ کے سربراہان نے شرکت کی۔

سیمینار میں طلبہ کو ان کی دلچسپی، صلاحیت اور مستقبل کے تقاضوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے درست شعبۂ تعلیم اور کیریئر کے انتخاب کے حوالے سے مفید رہنمائی فراہم کی گئی۔ مقررین نے طلبہ کو تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید دور کی مہارتوں، مواقع اور مستقبل کی منصوبہ بندی کی اہمیت سے بھی آگاہ کیا۔



📋 Event Details
  • Event Date
    12-08-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Youth Office Battagram

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo