District Youth Office Mardan Organizes Cleanliness Drive to Promote Environmental Responsibility

ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبرپختونخواہ کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مردان نے آج کلیننگ ڈرائیو کا انعقاد کیا۔ اس مہم کے دوران مختلف مقامات پر صفائی ستھرائی کی گئی اور کچرا اٹھا کر ماحول کو صاف اور خوشگوار بنانے میں اپنا کردار ادا کیا گیا۔

اس سرگرمی کا مقصد نوجوانوں میں صفائی، ماحول کے تحفظ اور سماجی ذمہ داری کا شعور اجاگر کرنا تھا۔ ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مردان آئندہ بھی ایسے مثبت اور فلاحی اقدامات کے ذریعے نوجوانوں کو معاشرے کی بہتری میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے متحرک کرتا رہے گا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    11-08-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Youth Office Mardan

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo