Pakistan Cleanliness Movement 2026 — Cleanliness & Environmental Awareness Campaign organized by District Youth Office Swat held in Swat


بحکم ڈائریکٹر یوتھ افئیزز خیبر پختونخوا اور ڈپٹی کمشنر سوات، آج 10 اگست 2026 کو ڈسٹرکٹ یوتھ آفس سوات کے زیرِ اہتمام پاکستان کلین لینیس موومنٹ کے سلسلے میں صفائی ستھرائی اور ماحولیاتی آگاہی کی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔

اس مہم کا مقصد نوجوانوں اور عوام میں صفائی کی اہمیت، صاف ستھرے ماحول اور ذمہ دار شہری ہونے کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس موقع پر شرکاء نے صفائی کے عمل میں بھرپور حصہ لیا اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

🌿 صاف پاکستان— صحت مند پاکستان

🤝 صاف ماحول، ہماری مشترکہ ذمہ داری


📋 Event Details
  • Event Date
    12-08-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Youth Office Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo