District Youth Office Hangu Launched 4-Day Pakistan Cleanliness Movement in Collaboration with TMA Hangu

ڈائریکٹر یوتھ افئیرز خیبر پختونخوا عباس خان افریدی اور ڈپٹی کمشنر ھنگو بصیر علی رحمان کی ھدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ افئیرز ھنگو کی طرف سے ٹی ایم اے ھنگو کے تعاون سے 4 روزہ پاکستان کلینلینیس مومنٹ کا افتتاح اور صفائی مہم

اس سلسلے میں صفائی کا پہلا مہم ورستہ روڈ ھنگو میں چلایا گیا جس میں ڈسٹرکٹ یوتھ افئیرز ھنگو کے رضاکاروں نے ٹی ایم اے سٹاف کے ساتھ مل کر وراستہ روڈ کی صفائی میں حصہ لیا۔ اس موقعہ پر مقامی لوگوں کو صفائی کی اہمیت اور اس مہم میں شامل ہونے کی دعوت بھی دی گئی۔

ڈسٹرکٹ یوتھ افیسر ھنگو نے اس مہم کی نگرانی کی اور اس کی کامیابی کیلئے والنٹئیرز اور ٹی ایم اے عملے سمیت عوام کی شمولیت کو ناگزیر قرار دیا۔

یہ مہم 13 اگست تک ضلع کے مختلف مقامات پر جاری رہے گی


📋 Event Details
  • Event Date
    11-08-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Youth Office Hangu

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo