Social Media Links
District Youth Office Sawbi Organized Kashmir Solidarity Walk on Youm-e-Istehsal Kashmir
5 اگست، یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کی جانب سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک واک کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر شرکاء نے کشمیری بھائیوں کی جدوجہدِ آزادی کی حمایت کا اعادہ کیا اور ان کے لیے خصوصی دعا کی
📋 Event Details
-
Event Date
05-08-2026 -
No of Audience
50 -
No of Participants
50 -
Event Venue
District Youth Office Swabi
🖼️ Event Photos