District Youth Office Mohmand and Al-Khidmat Foundation Continue IT Skills Training Under Bano Qabil Programme on 6 August, 2026
ضلع یوتھ آفس مہمند اور الخدمت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے بنو قابل پروگرام کے تحت جدید آئی ٹی کورسز جاری
ضلع یوتھ آفس مہمند کے تعاون اور الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام بنو قابل پروگرام کے تحت جوان مرکز مہمند میں جدید آئی ٹی کورسز کامیابی سے جاری ہیں۔
کورسز میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ، گرافک ڈیزائننگ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) شامل ہیں، جہاں ماہر انسٹرکٹرز نوجوانوں کو عملی تربیت فراہم کر رہے ہیں۔ نوجوان بھرپور دلچسپی کے ساتھ جدید ڈیجیٹل مہارتیں حاصل کر رہے ہیں، تاکہ وہ فری لانسنگ، آن لائن روزگار اور پیشہ ورانہ ترقی کے بہتر مواقع سے مستفید ہو سکیں۔
📋 Event Details
-
Event Date
07-08-2026 -
No of Audience
100 -
No of Participants
100 -
Event Venue
District Youth Office Mohmand
🖼️ Event Photos