District Youth Office Lower Dir Launched Seed Ball Campaign Under Monsoon Plantation Campaign 2026 on 30-07-2026

ضلعی انتظامیہ دیر پائین اور ڈائیرکٹریٹ آف یوتھ افیئرز کی ہدایت پر، آج ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر جہانزیب پاشا نے مون سون پلانٹیشن کے سلسلے میں "سیڈ بالز" کمپین لانچ کیا۔۔ جس میں 500 سیڈ بالز میں 2500 کے قریب تخم پاشی کی گئی۔۔ ڈسٹرکٹ یوتھ آفیس دیر لوئیر کی ٹیم کے علاؤہ اس کمپین میں DFO لوئر دیر جناب شبیر جان اور انکی ٹیم نے بھی شرکت کی۔۔ DFO صاحب نے نے ٹیکنیکل اور ماہرانہ رہنمائی بھی فراہم کی۔۔ کمپین میں ملاکنڈ کوہیرے سے تعلق رکھنے والے شفیع اللہ صاحب اور لوکل کمیونٹی کے نوجوان بھی شامل تھے۔۔

اہل علاقہ نے اس کمپین کو بہت سراہا اور پرجوش انداز میں حصہ بھی لیا۔۔۔

انشا اللہ اس طرح کے کمپین دیگر علاقوں کے اندر بھی لانچ کیے جائیں گے۔۔ سر سبز پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر کرانے میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفیس دیر لوئیر محکمہ جنگلات کیساتھ مل کر اپنے حصے کا کا کام عزم صمیم کیساتھ کرے گا۔۔

انشاء اللہ


📋 Event Details
  • Event Date
    30-07-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Youth Office Lower Dir

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo