District Youth Office Charsadda hosted Youth Jirga in Collaboration with National Youth Parliament Pakistan on 26-07-2026

نیشنل یوتھ پارلیمنٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کے تعاون سے یوتھ جرگہ منعقد


نیشنل یوتھ پارلیمنٹ پاکستان نے ڈسٹرکٹ یوتھ آفس چارسدہ کے تعاون سے جوان مرکز چارسدہ میں ایک یوتھ جرگہ منعقد کیا، جس میں نوجوان رہنماؤں اور سماجی کارکنوں نے بھرپور شرکت کی۔


اس یوتھ جرگے کا مقصد نوجوانوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا، جہاں وہ اپنے مسائل، تعلیم، امن و امان، باہمی ہم آہنگی، مثبت قیادت، نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور معاشرتی ترقی سے متعلق اہم امور پر کھل کر اظہارِ خیال کر سکیں۔


اس موقع پر یوتھ وزیراعظم تاج خان نے اجلاس کی صدارت کی، جبکہ چیئرمین دانش احمد خان مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب کی میزبانی یوتھ وزیر داخلہ مولانا شاہ حسین نے کی۔


شرکاء نے نوجوانوں کو قومی تعمیر و ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے، اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے اور مثبت قیادت کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    26-07-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Youth Office Charsadda

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo