District Youth Office Swabi hosted Reading Club Inauguration held on 23 July 2026


ضلعی انتظامیہ صوابی اور ضلعی یوتھ آفس صوابی کے اشتراک سے 23 جولائی 2026 کو کنڈ واٹر پارک میں ریڈنگ کلب کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر صوابی، ڈاکٹر طارق اللہ نے کیا۔ تقریب میں ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور مختلف سرکاری محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر "کلتوری ماښام" پروگرام بھی منعقد ہوا، جہاں مطالعے کے فروغ، علمی شعور کی ترویج اور نوجوانوں میں مثبت و تعمیری سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی پر زور دیا گیا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    23-07-2026
  • No of Audience
    30
  • No of Participants
    30
  • Event Venue
    District Youth Office Swbai

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo