Social Media Links
District Youth Office Mohmand Hosted Alkhidmat Bano Qabil Program Orientation held on 23 July 2026
ضلع یوتھ آفس مہمند کے تعاون سے 23 جولائی 2026 کو جوان مرکز مہمند میں الخدمت بنو قابل پروگرام کی افتتاحی و اورینٹیشن تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں 115 نوجوانوں (80 مرد اور 35 خواتین) نے شرکت کی شرکاء کو تین ماہ پر مشتمل آئی ٹی تربیتی پروگرام، جدید ڈیجیٹل مہارتوں، فری لانسنگ اور روزگار کے مواقع سے آگاہ کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور عملی مہارتوں سے آراستہ کر کے انہیں بااختیار بنانا ہے۔
📋 Event Details
-
Event Date
23-07-2026 -
No of Audience
100 -
No of Participants
100 -
Event Venue
District Youth Office Mohmand
🖼️ Event Photos