Social Media Links
District Youth Office Upper Chitral Conducted Two-Day Youth Awareness and Guidance Session in Broghil on 23-07-2026
بروغل، اپر چترال میں دو روزہ یوتھ آگاہی و رہنمائی سیشن کا انعقاد
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس اپر چترال کے تعاون سے آخا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ نے وادی بروغل میں دو روزہ یوتھ آگاہی و رہنمائی سیشن کا انعقاد کیا، جس میں نوجوانوں اور مقامی افراد نے بھرپور شرکت کی۔
پروگرام کے دوران کیریئر کونسلنگ، خاندانی بجٹ سازی، سوشل میڈیا آگاہی اور ثقافتی شعور پر سیشنز منعقد کیے گئے۔ شرکاء کو عملی رہنمائی فراہم کی گئی اور انہوں نے پروگرام کو مفید قرار دیتے ہوئے مستقبل میں بھی ایسے تربیتی سیشنز کے انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا۔
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس اپر چترال نوجوانوں کی آگاہی، استعدادِ کار اور بااختیاری کے لیے اس نوعیت کی سرگرمیوں کے انعقاد کے لیے پُرعزم ہے۔
📋 Event Details
-
Event Date
23-07-2026 -
No of Audience
50 -
No of Participants
50 -
Event Venue
District Youth Office Upper Chitral
🖼️ Event Photos