Social Media Links
District Youth Office Bajaur Conducted Written Examination for Mobile Repairing and E-Commerce Training on 21-07-2026
موبائل ریپیرنگ ور ای کامرس ٹریننگ تحریری امتحان
وینیو۔ باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس خار باجوڑ
تاریخ۔ 21 جولائی 2026
ڈائریکٹر یوتھ آفئیرز خیبر پختونخوا اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کی جانب سے ای کامرس اور موبائل ریپیرنگ ٹریننگ کا تحریری امتحان منعقد۔
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کی جانب سے شروع کی گئی موبائل ریپیرنگ ٹریننگ اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی، جس کے سلسلے میں آج تربیت حاصل کرنے والے شرکاء کا تحریری امتحان منعقد کیا گیا۔
یہ امتحان ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ خیبرپختونخوا کی نگرانی میں منعقد ہوا، جس میں 70 طلباء نے شرکت کی۔
امتحانی نتائج کے اعلان کے بعد کامیاب امیدواروں کو ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ خیبرپختونخوا کی جانب سے رجسٹرڈ سرٹیفکیٹس جاری کیے جائیں گے۔
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس نوجوانوں کو باوقار روزگار کے قابل بنانے اور مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ فنی تربیت فراہم کرنے کے اپنے عزم پر کاربند ہے اور مستقبل میں بھی ایسے ہنر مندی کے پروگرام جاری رکھے گا۔
📋 Event Details
-
Event Date
22-07-2026 -
No of Audience
70 -
No of Participants
70 -
Event Venue
District Youth Office Bajaur
🖼️ Event Photos