Social Media Links
Speaker KP Assembly Chairs Meeting on Jawan Markaz and New Colleges in Mansehra on 22-07-2026
سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی جناب بابر سلیم خان سواتی کی زیرِ صدارت مانسہرہ میں جوان مرکز اور نئے کالجز کی تعمیر کے لیے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔میٹنگ میں محکمہ تعلیم اور محکمہ امورِ نوجوانان کے افسران نے شرکت کی۔
جناب بابر سلیم خان سواتی نے جوان مرکز کے قیام کے لیے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ سے ملحقہ اراضی کو موزوں قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو زمین کی منتقلی اور PC-1 کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
📋 Event Details
-
Event Date
22-07-2026 -
No of Audience
10 -
No of Participants
10 -
Event Venue
District Youth Office Mansehra
🖼️ Event Photos