Three-Day Educational Exposure Tour Organized by District Youth Office Bajaur on 17-07-2026

صوبائی حکومت، ڈپٹی کمشنر باجوڑ اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس باجوڑ کی جانب سے نوجوانوں کو سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں ثنا سکول سسٹم کے طلباء کے لیے تین روزہ ایکسپوژر ٹور کا انعقاد کیا گیا۔

ٹور کے دوران طلباء نے مانسہرہ، بالاکوٹ، کاغان، ناران اور سوات کے مختلف تاریخی، قدرتی اور سیاحتی مقامات کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں ان علاقوں کی تاریخ، ثقافت، جغرافیہ، سیاحتی اہمیت اور قدرتی وسائل سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔ طلباء نے اس ایکسپوژر ٹور کو نہایت مفید قرار دیتے ہوئے سہولت فراہم کرنے پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر باجوڑ کا شکریہ ادا کیا


📋 Event Details
  • Event Date
    17-07-2026
  • No of Audience
    30
  • No of Participants
    30
  • Event Venue
    Mansehra, Balakot, Kaghan, Naran and Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo